Monday, December 30, 2024

افسوس 😭😭😭 حب یونیورسٹی بلوچستان

 آفسوس 🙋😭💔💔💔

‏یہ ریاست اپنی وحشت اور درندگی کی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔

حب میں بلوچستان یونیورسٹی کے طالب علم زبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف جاری دھرنے پر براہِ راست فائرنگ اور خواتین و بچوں پر تشدد کھلی ریاستی دہشت گردی ہے۔ آفسوس 🙋💔

میں حب کے غیور عوام سے گزارش کرتا ہوں کہ آپنے گھروں سے باہر نکلیں اور ان مظلوم خواتین و بچوں کا ساتھ دیں۔ شکریہ 

‏⁦‪#StopBalochGenocide‬⁩ 

‏⁦‪#ReleaseZubairBaloch‬⁩

Saturday, December 28, 2024

رچرڈ گرینل نے صحافی وسیم بدامی کو بھی ننگا کردیا

 

رچرڈ گرینل نے صحافی وسیم بدامی کو بھی ننگا کردیا
وسیم بادامی نے ن لیگی پٹواری کا بیان نکال کے گرینل کو ٹیگ کیا جس میں کہا گیا رچرڈ گرینل کا گولڈ سمتھ فیملی کے ساتھ قریبی ذاتی، کاروباری اور خاندانی تعلق ہے۔
 پاکستان ایک خودمختار قوم ہے۔ ہم کسی قیدی کو محض کسی اور کی درخواست پر رہا کرنے کے پابند نہیں ہیں۔  ن لیگی حنیف عباسی
اس کے بعد آجاو اس پر گرینل نے کیا جواب دیا😂👇
گرینل نے کہا میں تمہیں نہیں جانتا، وسیم۔  لیکن میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ خود کو صحافی کہتے ہیں۔  ایسے صحافی جو حکومتی نظام کی جیب میں نہیں ہوتے وہ اس طرح کی لغو اور جھوٹ بولنے سے پہلے سوال پوچھیں گے۔  میں گولڈ اسمتھ نام کے کسی کو بھی نہیں جانتا ہوں… اور اس لیے میں یقینی طور پر اس کے قریب یا کاروبار میں نہیں ہوں جس کا آپ حوالہ دے رہے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ پاکستان کے لوگ دیکھیں گے کہ آپ روزی کے لیے جھوٹ بولتے ہیں - اور آپ حقیقی صحافی نہیں ہیں۔ میرا ماننا ہے کہ عمران خان کو جیل سے رہا ہونا چاہیے کیونکہ ان کے خلاف مقدمہ سیاست کے لیے تھا۔ میرے بارے میں آپ کے الزامات اور جھوٹ ثابت کرتے ہیں کہ آپ نے عمران خان کی گرفتاری اور پراسیکیوشن کو منصفانہ طور پر کور نہیں کیا۔  آپ نے اپنی ساکھ کھو دی۔

ڈی چوک میں ایک اور میت کا انکشاف ہوگیا ہے

 

ڈی چوک میں ایک اور میت کا انکشاف ہوگیا ہے

ایک اور میت کا انکشاف ہوا ہے۔ محمد راشد ولد شبیر احمد سکنہ تحصیل صادق آباد، ضلع رحیم یار خان کے گھر والوں کو پہلے نامعلوم نمبر سے کال آئی کے آپ کے بھائی کی روڈ حادثہ میں موت واقع ہوئی اور اس کی میت پمز میں موجود ہے۔ بندے نے اپنی شناخت کرانے سے انکار کیا اور اس کے بعد پولیس کے اے ایس آئی امتیاز احمد تھانہ سبزی منڈی اسلام آباد نے رابطہ کیا اور وہی بات دہرائی۔ جب خاندان کا نمائندہ پمز پہنچا تو محمد راشد کے جسم پر گولی کا نشان دیکھا اور کئی اور لاشیں بھی وہاں موجود تھیں۔ 
جس شخص نے راشد کی میت کو غسل دیا اس نے ہمیں بتایا کے میت بالکل اکڑی ہوئی تھی اور یہ تازہ موت نہیں تھی۔✅💯

Friday, December 27, 2024

سابق سینیٹر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

سابق سینیٹر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

مشتاق احمد خان کی سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر سے بنی گالہ میں ملاقات جماعت اسلامی کیلۓ اپنا جان مال سب قربان کرنے کی کوشش کی لیکن سچ بولنے پر اپنے جماعت کے لوگوں کو پسند نہیں ہوں افسوس کے ساتھ جماعت اسلامی چھوڑ رہا ہوں عمران خان ایک نڈر لیڈر ہیں وقت کی ضرورت ہیں کے ان کے ساتھ کھڑا ہونا ہیں میر ی دلی خواہش ہیں کے اڈیالہ جیل میں ان سے مل جاؤ مشتاق احمد خان کل سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کے ہمراہ پریس کنفرنس میں شمولیت کا اعلان کرینگے

Thursday, December 26, 2024

پی ٹی آئی نے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا

 

پی ٹی آئی نے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا
پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ تمام فوٹیجز کی جانچ پڑتال کی جائے، عمران خان ملک کی خاطر سب کو معاف کرنے کو تیار ہیں، ان کی رہائی ہمارا سب سے بڑا مطالبہ ہے، تمام بے گناہوں کو بھی رہا کیا جائے، مذاکرات کا ٹائم فریم جنوری 2025 تک ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے کہا کہ 26نومبر کو پاکستان کے عوام پر حملہ ہوا، 9مئی اور26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 31 جنوری 2025 تک مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں، ہمارے کارکنان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے، اپنے ساتھ کیے جانے والے نارواسلوک کو پاکستان کی خاطر معاف کرنے کو تیار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے اور تمام کارکنان کو فسطائیت کا سامنا کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔حامد رضا نے کہا کہ ہمارے مطالبات دو ہیں، اول یہ کہ نو مئی اور 26 نومبر کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنائے جائیں، 9 مئی میں دوسری سائیڈ ذمہ دار ہے ایک کمیشن بنے جو سینئر موسٹ ججز پر بنے، سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے لائی جائیں جو لوگوں کو اُکسا رہے تھے ان کا تعین ہوسکے، 26 نومبر پر ہمارا موقف ہے کہ گولی چلی، 13 شہید ہیں، 64 زخمی ہیں یہ پاکستان کی جمہوریت پر حملہ ہے ہم 26 نومبر پر بھی جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کررہے ہیں۔انہوں نے دوسرا مطالبہ پیش کیا کہ مختلف جیلوں میں ہمارے لوگ قید ہیں انہیں رہا کیا جائے ان کی رہائی ہمارا ایجنڈا ہے اور آخر میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی عمل میں لائی جائے ان کی رہائی کسی ڈیل پر نہیں عدالتوں سے ہوگی، ہم نے پیغام دیا ہے بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہمارے ایجنڈے کا حصہ ہے وہ آئینی قانونی اور عدالتی طریقے سے رہا ہوں، پہلے بھی بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہونی تھی لیکن ایک اور مقدمے میں انہیں گرفتار کرلیا گیا۔حامد رضا کا کہنا تھا کہ افغانستان پر حملے پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم کسی پرائی جنگ کا حصہ نہیں بن سکتے، انہوں ںے بانی افغانستان پر فضائی حملے کی مذمت کی ہے اور افغانستان سے تمام تنازعات بات چیت کے تحت حل کرنے پر زور دیا ہے۔حامد رضا نے مزید کہا کہ اب دو تاریخ کو حکومت سے مذاکرات ہوں گے اور تمام مطالبات حکومت کے سامنے رکھیں گے۔

صحافی اسد طور کی تہلکہ خیز انکشافات 👇🚨

صحافی اسد علی طور کا انکشاف  

ٹرمپ کی اب ٹیم اسٹیبلشمنٹ اور شہباز کی کبینہ کے پیچھے پڑ گئی ہے یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے یہ سوشل میڈیا کی بدولت ہوا ہے خان ایسے ہی نہیں کہتا کہ سوشل میڈیا میرا وہ ہتھیار ہے اگر مجھے محسوس ہوا کہ میں گرنے لگا ہوں تو یہ کبھی بھی مجھے ہارنے نہیں دے گا اگر خان ایک کارڈ ہارتا ہے تین تیار کیے ہوتے ہیں اس لیے نیازی سے پنگا لینا اسٹیبلشمنٹ کا سب سے بڑا ٹکراؤ سوشل میڈیا سے ہوتا ہے اور سوشل میڈیا نے اسٹیبلشمنٹ کو دن رات ڈنڈا دیا ہوا ہے ✌️🔥

عمران خان کا بڑا اعلان

 

سارے قیدیوں کو رہا کر دیں، مجھے اگر جیل میں رکھنا ہے تو رکھ لیں میں ہائوس اریسٹ میں نہیں جائوں گا، عمران خان کا اعلان۔۔!!

Wednesday, December 25, 2024

ڈاکٹر شہباز گل 👇

*‏تمام سمندر پار پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ عمران خان کی کال پر فوری طور اپنی ترسیلات کو پاکستان بھیجنا بند کر دیں۔*

*جب تک عمران خان کی اگلی ہدایات نہیں آتیں یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیئے*💯🔥🚨

*شہباز گل*