سابق سینیٹر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
مشتاق احمد خان کی سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر سے بنی گالہ میں ملاقات جماعت اسلامی کیلۓ اپنا جان مال سب قربان کرنے کی کوشش کی لیکن سچ بولنے پر اپنے جماعت کے لوگوں کو پسند نہیں ہوں افسوس کے ساتھ جماعت اسلامی چھوڑ رہا ہوں عمران خان ایک نڈر لیڈر ہیں وقت کی ضرورت ہیں کے ان کے ساتھ کھڑا ہونا ہیں میر ی دلی خواہش ہیں کے اڈیالہ جیل میں ان سے مل جاؤ مشتاق احمد خان کل سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کے ہمراہ پریس کنفرنس میں شمولیت کا اعلان کرینگے

No comments:
Post a Comment