یہ ریاست اپنی وحشت اور درندگی کی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔
حب میں بلوچستان یونیورسٹی کے طالب علم زبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف جاری دھرنے پر براہِ راست فائرنگ اور خواتین و بچوں پر تشدد کھلی ریاستی دہشت گردی ہے۔ آفسوس 🙋💔
میں حب کے غیور عوام سے گزارش کرتا ہوں کہ آپنے گھروں سے باہر نکلیں اور ان مظلوم خواتین و بچوں کا ساتھ دیں۔ شکریہ
#StopBalochGenocide
#ReleaseZubairBaloch

No comments:
Post a Comment