Saturday, January 4, 2025

بنی گالا کی صفائی شروع

بنی گالا کی صفائی شروع

‏بنی گالہ کی صفایاں شروع اب تو نجم سیٹھی اور محمد مالک بھی کہنے پر مجبور ہیں کہ ہاوس اریسٹ نہیں بلکہ رہائی مکمل ہوگی 

عمران خان اللہ کی مدد سے باہر آ رہے ہیں نہ کہ کوئی ڈیل کے نتیجے میں ! جلد ہنسنے کا نہیں بلکہ قہقوں کا وقت قریب ہے 

انشاء  اللہ

Thursday, January 2, 2025

🚨تیز ترین بریکنگ نیوز 🚨 👇👇👇👇

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کی عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ سات جنوری کو اس معاملے پر سماعت کرے گا۔
 سات رکنی آئینی بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن شامل ہیں۔ 
عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی انتخابی دھاندلی سے متعلق درخواست کو بھی سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ 
سپریم کورٹ سات جنوری کو فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی بھی سماعت کرے گی۔ 
مزید برآں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس کو بھی سماعت کے لیے مقرر کیا ہے جس پر سات رکنی بینچ آٹھ جنوری کو سماعت کرے گا۔

Wednesday, January 1, 2025

بریکنگ نیوز پہلا کمینٹ

*🚨نہ میں شیخ مجیب الرحمٰن ہوں جو ملک توڑونگا*

*نہ میں ذولفقار علی بھٹو ہوں جو اقتدار کی خاطر کمپنی کے ساتھ مل جاؤنگا اور نہ ہی میں نواز شریف ہوں جب ڈنڈا آئے 🇵🇰ملک سے فرار ہو جاؤں 🥾جنہوں نے یہ سارا نظام بگاڑا ہے میں انکے ساتھ وہ کرونگاجو انکی آنے والے نسلیں بھی یاد رکھیں گی🔥*

*❤️عمران احمد خان نیازی💪🤛🎯‼️*

بنی گالا کی صفائی شروع

بنی گالا کی صفائی شروع ‏بنی گالہ کی صفایاں شروع اب تو نجم سیٹھی اور محمد مالک بھی کہنے پر مجبور ہیں کہ ہاوس اریسٹ نہیں بلکہ رہائی مکمل ہوگی ...